بین الاقوامی1067 Videos

دوسری جنگ عظیم کی خوفناک مشرقی محاذ کو زندہ کر دینے والی تصاویر

راولپنڈی (ویب ڈیسک )دوسری جنگ عظیم معروف تاریخی لمحات سے بھری ہوئی تھی، برطانیہ کی جنگ سے لے کر ہیروشیما پر بمباری تک۔ لیکن جنگ کا ایک تھیٹر جو اکثر سایہ دار رہتا ہے وہ ہے مشرقی محاذ – جرمنی اور سوویت یونین کے درمیان ایک ظالمانہ اور توسیعی مہم۔ جیسے ہی دو سپر پاورز […]

ارب پتی مسلمان لندن کی مشہور عمارت کو اسلامی مرکز میں تبدیل کرنے کیلئے تیار

برطانیہ میں ملاوین پراپرٹی ٹائیکون آصف عزیز نے لندن کی مشہور ٹروکاڈرو عمارت میں ایک مسجد اور ایک اسلامی مرکز کی تعمیر کرنے کے لیے برسوں سے جاری جنگ جیت لی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس 3 منزلہ مسجد اور اسلامی مرکز کو’پکاڈیلی پریئر اسپیس‘ کا نام دیا جائے گا جس میں مبینہ طور […]

ٹوئٹر کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ غلط ہے، معاشی تجزیہ کار

معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کا نام تبدیل کرنے کے فیصلہ غلط ہے۔ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا لوگو باضابطہ طور پرتبدیل کرکے ’X‘ کردیا ہے اور اس کا نام تبدیل کرنے کا بھی عندیہ دیا ہے۔ ٹوئٹر کے آفیشل اکاؤنٹ پر […]

امریکا کے نئے آرمی چیف جنرل جارج کو سینیٹ سے توثیق نہ مل سکی

امریکا کے فوجی سربراہ جنرل رینڈی جارج کو سینیٹ کی توثیق حاصل نہیں ہوسکی، قائم مقام آرمی چیف کے طور پر فرائض نبھائیں گے۔ امریکی آرمی کے چیف آف اسٹاف جنرل جیمز مک کونویل آج اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہوگئے ہیں۔ امریکا کی آرمی مسلح افواج کی دوسری برانچ بن گئی ہے جس […]

بھارت میں زیر تعمیر ریلوے پل گر گیا، 17 مزدور جاں بحق ۔

بھارتی ریاست میزورام میں جس وقت زیر تعمیر ریلوے پل گر کر تباہ ہوا اس وقت وہاں 40 کے قریب مزدور کام کر رھے تھے جن میں سے 17 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ باقیوں کی تلاش کا کام جاری ہیں۔ بھارتی وزیر نے جاں بحق مزدوروں کیلے 2 لاکھ فی کس […]

مس ورلڈ کے انتخاب کے بھارت اور پھر فائنل سرینگر میں ہو گا

بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر اپنے تسلط کو جائز قرار دینے اور وہاں پر نام نہاد امن اور سکون کے حالات کا تاثر دیکر دنیا کو گمراہ کرنے کیلئے اب ایک نئی چال چلی ہے جس کیلئے دنیا کی خوبصورت ترین خواتین کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی […]