اسلام آباد سینٹورس مال میں اچانک آتشزدگی ؛ آگ نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا- ابتدائی معلومات کے مطابق آگ شاٹ سرکٹ سے لگی- آگ بجھانے کی کوشش جاری- 22khbrazyey