میران شاہ میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے اہم منصوبہ
تین مہینے کے کم ترین عرصے میں اس اسکول کو فعال بنا دیا گیا، اعلیٰ معیار کے اسکول میں پلے گروپ سے میٹرک تک تعلیم کے حصول کیلئے 400 طالبات نے داخلہ لے لیا. میران شاہ میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے ایک معیاری تعلیم ادراے کی کمی کو بَروئے کار لاتے ہوئے […]