5 فروری: یومِ یکجہتی کشمیر قومی جذبے سے منایا جا رہا ہے
یوم یکجہتی کشمیر کل سرگودھا سمیت ملک بھر اور کشمیر میں ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگا اس سلسلہ میں سرکاری اور نجی شعبہ سے تعلق رکھنے والی تنظیموں کے زیر اہتمام ریلیاں جلسے جلوس سیمینارز کا انعقاد کیا جارہا ہے آج اتوار کے باعث یوم یکجہتی کشمیر کی تعطیل نہ ہوسکے گی جس […]