یو یو ھنی سنگھ کی مستیاں، پہلے بیوی کو طلاق دی ، اب گرل فرینڈ سے بھی علیحدگی
راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ )گلوکار، نغمہ نگار اور اداکار یو یو ہنی سنگھ نے ایک سال ڈیٹنگ کرنے کے بعد گرل فرینڈ ٹینا تھاڈانی سے بھی بریک اپ کر لیا ہے۔یو یو ہنی سنگھ نے سابقہ اہلیہ شالنی تلوار سے طلاق کے محض تین ماہ بعد ہی نئی گرل فرینڈ بنا لی تھی جس کے ساتھ […]