کھجور انسانی جسم کے لیۓ بے حد مفید قراڑ
سدا بہار پھل کھجور، جس کا استعمال صرف سنت نبویﷺ ہی نہیں بلکہ صحت بخش بھی ہے۔یہ میٹھا پھل فائبر، پوٹاشیم، کاپر، مینگنیز، میگنیشم اور وٹامن بی سکس جیسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے جس کے متعدد طبی فوائد ہیں۔اس کا استعمال صرف رمضان میں ہی نہیں بلکہ پورے سال کیا جاسکتا ہے ، […]