آئی سی سی نے کورونا میں مبتلا کرکٹر کو کھیلنے کی اجازت دے دی۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق کوویڈ ۱۹ کی علامات ظاہر ہونے پر بھی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت ہو گی۔علامات فوری ظاہر ہونے پر کرکٹر کیلے کرونا کی فوری ٹیسٹنگ اور آئیسولیشن لازمی نہیں ہوگی بلکہ کرکٹر کا پی سی آر ٹیسٹ مثبت آنے پر اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت ہو گئی۔

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن، 62 اسکول، 15 ہوٹل سیل

اسلام آباد: اسلام آباد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے 62 اسکول اور 15 ہوٹل سیل کر دیئے گئے جبکہ آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔دوسری جانب ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، […]

امریکا میں کورونا سے اموات9لاکھ سے تجاوز کر گئیں

 کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز عمر رسیدہ افراد کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے،امریکی حکام امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر گئی ، دوسری جانب امریکی حکام نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کو عمر رسیدہ افراد کے لیے مفید قرار دے دیا۔سی […]

برطانوی وزیر اعظم کا اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ اگلے ہفتے سے انگلینڈ میں کورونا پابندیوں میں نرمی ہوجائے گی ، ورک فرام ہوم اور بند جگہوں پر ماسک پہننے کی […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کورونا کا شکار ہوگئے؛ بھارتی کرکٹ بورڈ

انگلینڈ کا دورہ کر رھی بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے تصدیق کردی ہے- روہیت شرما کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے قبل لیسٹر شائر کے خلاف 4 روزہ […]

پاکستان : 9 ماہ بعد کورونا کا بڑا وار، 1 روز میں 6ہزار808نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 6 ہزار 808 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جو کہ گزشتہ 9 ماہ کے دوران رپورٹ کیے گئے سب سے زیادہ کیسز ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 5شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری […]

پاکستان : کورونا کی پانچویں لہر مزید 32 جانیں لے گئی، 5ہزار 327نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 5 ہزار 327 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 32شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 14لاکھ 30ہزار 366افراد […]

پاکستان : کورونا کے 288 نئے کیسز رپورٹ، 7 مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  کے 288 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 7 مزید شہری جاں بحق ہوگئے۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 12 لاکھ 89ہزار 49افراد متاثر […]

پاکستان : کورونا کے2ہزار 799نئے کیسز رپورٹ، 37مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار 799 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 37شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 14لاکھ 65ہزار 910افراد […]

پاکستان :کورونا کا پھیلاؤ تیز، 7ہزار 586نئے کیسز رپورٹ، مزید 20 افراد جاں

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 586 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 20شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 13لاکھ 67ہزار 605افراد […]