کوئٹہ، بلیلی روڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

بلیلی روڈ پر دھماکے میں خاتون سمیت 5افراد جان بحق  جبکہ 17 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث قریب سے گزرنے والی گاڑی بھی زد میں آ گئی، جس میں سوار خاتون زخمی ہوئی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل […]

پی ایس ایل کے 2 میچز کوئٹہ میں کرانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے میچز کوئٹہ میں کرانے کا اعلان کر دیا۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے اپنی پہلی میٹنگ میں اعلان کیا کہ پی ایس ایل سیزن 8 کے 2 میچز کوئٹہ میں کرائے جائیں گے۔نجی سیٹھی نے کہا […]

بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکا؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے کیپٹن سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر گزشتہ روز سے بلوچستان کے علاقے کاہان میں ایک کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آپریشن […]

کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش

کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے ، نئے سال کی آمد پر بچے کی ولادت سے والدین خوشی سے نہال ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شہری جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے جس کے بعد ان کے بچوں کی مجموعی تعداد 60 ہو […]

کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش

کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے ، نئے سال کی آمد پر بچے کی ولادت سے والدین خوشی سے نہال ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شہری جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے جس کے بعد ان کے بچوں کی مجموعی تعداد 60 ہو […]

کوئٹہ،ہزار گنجی میں گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکا، 8سالہ بچی جاں بحق

 حادثے میں جھلسنے والے دو بچوں اور خاتون کوبی ایم سی اسپتال کے برن واڑد منتقل کر دیا گیا کوئٹہ کے نواحی علاقے میں گیس لیکج سے دھماکے کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اور 3افراد زخمی ہوگئے،کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کے علاقے بخاری ٹاون کے قریب واقع گھر میں گیس لیکج کے […]

اسپن کاریز، کوئٹہ سے چار کول مائنرز اغواہ؛ پولیس

کل رات کوئٹہ کے وریب اسپین کاریز میں کوئلے کی کان کے 4 ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔اغوا کیے گئے افراد میں ایک انجینیئر اور 3 کان کن شامل ہیں، اغوا کئے گئے افراد میں سے دو کا تعلق چکوال، ایک کا صوابی اور ایک کا مظفر آباد سے ہے۔کوئلہ کان ملازمین کے اغوا […]

بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 136 ہلاکتیں، مکانات، پل اور شاہراہیں بہہ گئیں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں بارش اور سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سیلابی ریلوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 136 اموات ہوچکی ہیں جن میں 56 مرد، 47 بچے اور 33 خواتین شامل ہیں جب کہ بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 70 […]