بھارتی لڑکیاں بھی بابر اعظم کی فین نکلی۔

پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلے ممبئی سے آئی لڑکیاں بھی بابر اعظم کی فین نکلی۔ بھارتی اسپورٹس صحافی نے جب لڑکیوں سے پوچھا تو انکا کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی شہر ممبئی سے میچ دیکھنے آئی ہیں اور وہ سب بابر اعظم کی بہت بڑی فین ہیں

ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنا پانچواں اور اہم ترین میچ افغانستان کےخلاف آج چنئی میں کھیلے گی۔

میگا ایونٹ میں واپسی کےلیے ٹیم پاکستان کو صورت میچ جیتنا ھو گا- اسپنرز کے لیےسازگار وکٹ پر افغان بولر راشد خان کا جادو چلےگا، یا شاہینوں کا پیس اٹیک میچ بچائے گا؟ حشمت اللہ، گُرباز اور زاردان کے بلے روکنے کے لیے کیا شاداب ، نواز اور آغا گیندیں گھمائیں گے؟ شائقین کو اہم […]

دوسرے ون ڈے، نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کھیل کے آغاز پر نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 2 رنز پر گرگئی، کیوی کرکٹر فن ایلن 1 رن بناکر نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔میچ سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی […]

شاہین آفریدی کراچی پہنچ گئے، کل نکاح ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں کل ان کا نکاح ہوگا۔شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے ہوگا۔رپورٹس کے مطابق دونوں خاندانوں کے بڑوں نے نکاح کے لیے 3 فروری کا دن طے کیا تھا۔کراچی میں ہونے والے نکاح […]

ماہرہ خان پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر، اینتھم ریلیز ہوگیا

پشاور زلمی آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا جس میں ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی بھی جلوہ گر ہوئے۔پشاور زلمی اینتھم یوٹیوب پر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سپر اسٹار ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی پی ایس ایل 8 کے لیے پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر ہوگئے ہیں۔اس میں اسکیپر بابر اعظم اور […]

بابر اعظم بہت اچھی کپتانی کررہے ہیں اور انہیں آگے بھی کرنی چاہیے:سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ’جو ہمارے ساتھ ہوا ہے نہیں چاہتا ہوں کہ وہ کسی اور کے ساتھ ہو، بابر اعظم اچھی کپتانی کررہے ہیں اور انہیں آگے بھی کرنی چاہیے۔سرفراز احمد نے یوٹیوبر نادر علی کو انٹرویو کے دیتے ہوئے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق […]

محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کے اوپنر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لئے۔وکٹ کیپر بلے باز سال 2023 میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے […]

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، ون ڈے میں کپتان بابراعظم اور ٹی20 میں سوریا کمار یادیو کی بادشاہی برقرار ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیم رینکنگ کے مطابق ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم 886 ریٹنگ پوائںٹس کے ساتھ پہلی […]

کرکٹ ورلڈکپ 2023کا آفیشل ترانہ ریلیز ۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا نیا ترانہ دل جشن بولے ریلیز کر دیا گیا ہے ۔ ترانہ آئی سی سی کی ویب سائٹ پر ریلیز کیا گیا ھے۔ ترانے کا میوزک پریتھم ، لیرکس شوکلے لال، ساویری ورما جبکہ سنگرز میں پریتھم ، ناکاش عزیز، سریراما چاندرا، امیت مشرا، جونیتا گاندھی شامل ہیں