آسٹریلین کلب کرکٹ میں معجزاتی فتح۔ بولر نے آخری اوور میں 6 وکٹیں لے کر میچ جیت لیا
گولڈ کوسٹ کے پریمیئر لیگ ڈویژن تھری میں کلب سائیڈ سرفرز پیراڈائز نے مدجیرابا کے خلاف حیران کن فتح حاصل کی۔ 179 کے تعاقب میں، انہیں جیتنے کے لیے آخری اوور میں صرف پانچ رنز درکار تھے اور چھ وکٹیں باقی تھیں۔ لیکن مدجیرابا کے کپتان گیرتھ مورگن نے چھ گیندوں میں چھ وکٹیں لے […]