ٹیسٹ کھیلنے انگلینڈ اور پاکستانی کرکٹ ٹیمیں ملتان سے کراچی پہنچ گئیں

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں ٹیسٹ کھیلنے کے لیے ملتان سے کراچی پہنچ گئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انگلینڈ اور قومی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے پی آئی اے سے سفر کیا۔پرواز پی کے 6331 نے دوپہر 1بج کر 5 منٹ پر کراچی ایئر پورٹ کے جناح ٹرمینل پر لینڈ کیا۔ایئر پورٹ سے […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کورونا کا شکار ہوگئے؛ بھارتی کرکٹ بورڈ

انگلینڈ کا دورہ کر رھی بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے تصدیق کردی ہے- روہیت شرما کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے قبل لیسٹر شائر کے خلاف 4 روزہ […]

بابر اعظم نے پی ایس ایل کی تیاریوں کی ویڈیو جاری کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے نئے مشن سے متعلق بتاتے ہوئے اس کی تیاریوں کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بابر اعظم نے نیٹ بیٹنگ پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو کے ساتھ بابر اعظم نے لکھا کہ ’پی ایس ایل کی تیاری‘۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر […]

سری لنکا میںقومی کرکٹ ٹیم کے مساجر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کولمبو(نیوزڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے مساجر ملنگ علی کا سری لنکا میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ گی اہے جس پر ملنگ علی کو 5روز کیلئے قرنطینہ کیا گیا ہے ۔سری لنکا پہنچنے پر تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کا ریپڈ اینٹی جین ٹیسٹ کیا گیا تھا اور قومی ٹیم کے مساجر ملنگ علی کا کورونا ٹیسٹ […]

شاندار میزبان ہونے کے لیے کراچی کا بہت شکریہ:شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کراچی کے شہریوں کے لیے پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاداب خان نے مداحوں کو کراچی سے لاہور روانگی کی اطلاع دی۔شاداب خان نے ٹوئٹر پر لکھا کہ شاندار میزبان ہونے […]

بھارت کے خلاف میچ میں پلیئنگ الیون کا فیصلہ وکٹ دیکھ کر کریں گے، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں پلیئنگ الیون کا فیصلہ وکٹ دیکھ کر کریں گے۔پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے پری میچ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ بارش اور موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔  جتنا بھی میچ ہوگا اس کے لئے مکمل تیار ہے۔انہوں نے بتایا […]

لاہور، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کیوی ٹیم دورے کے دوران 5 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔کیوی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کر رہے ہیں، مہمان ٹیم دو دن آرام کے […]

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ کل (اتوار کو) نیدرلینڈکیخلاف کھیلے گی

 میچ دوپہر 12 بجے شروع ہو گا،ٹیم میں فخر زمان کو شامل کئے جانے کا امکان ،حیدر علی کو ڈراپ کیا جائیگا ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں قومی کرکٹ ٹیم کل اپنا تیسرا میچ کھیلے گی۔قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنا تیسرا میچ نیدر لینڈ کے خلاف کھیلے گی اور […]

ٹی 20 سیمی فائنل، پاکستان ٹیم سڈنی پہنچ گئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلنے قومی اسکواڈ ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچ گیا۔سڈنی ایئر پورٹ پر بھی فینز نے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ اس سے قبل سڈنی روانہ ہوتے وقت ہوٹل کے باہر شائقین نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں اور آٹو گراف لیے۔رپورٹس کے مطابق سڈنی میں آرام کے بعد […]