پی ایس ایل 8: آج میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا چوتھا میچ آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ شام سات بجے شروع ہو گا ۔کراچی کنگ کے سکواڈ میں عماد وسیم ،عامر یامین ، جیمز فیولر، حیدر علی ، […]