سعودی ولی عہد کانئی قومی صنعتی حکمت عملی کا اعلان

سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے نئی قومی صنعتی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی صنعتی حکمت عملی کا مقصد سرمایہ کاروں کو پُرکشش معیشت تک رسائی دینا ہے، جس سے سعودی کی اقتصادی تنوع، قومی پیداوار اور تیل کی برآمدات میں اضافہ ہوگا۔عرب میڈیا […]