امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان ،2 روپے 40 پیسے مزید مہنگا

امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی پسپائی کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 267 روپے کا ہو گیا۔#Dollar #USCurrency #Rupee #InterBank #OpenMarket

ڈالر آج مزید مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر نے گزشتہ روز سے ایک بار پھر پرواز بھرنا شروع کی اور آج مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر میں جاری اضافہ آج بھی نہیں رکا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ ہفتے انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن […]

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق جمعرات کے روز ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 228 روپے 91 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کے زوال کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آج ڈالر سستا ہو گیا.

آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 29 پیسے سستا ہونے کے بعد 305 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 305 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا

ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر نے پسپائی اختیار کی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 265 روپے 38 پیسے […]

ڈالر 285 روپے کا ہو گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلے مسلسل جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

لاہور (نیوزڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ یاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.56 روپے اضافہ ہو اہے جس کے بعد ڈالر 207 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔