انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر کی اڑان آج بھی جاری ہے، جو آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 56 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں […]

امریکی ڈالر مزید مہنگاہونے کے بعد 222 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی ایک بار پھر اڑان جاری ہے اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ ہفتے انٹر بینک کے آخری کاروباری […]

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں پوزیشن روز بروز مزید مستحکم ہو رہی ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں گزشتہ روز پرواز بھرنے والے امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہونے کے بعد 262 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 262 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آئندہ 10 سالوں میں امریکی ڈالر آج کے مقابلے میں بہت کم غالب کردار ادا کرے گا،امریکی ماہر اقتصادیات

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکا کے معروف ماہر اقتصادیات نے کہا کہ دنیا میں امریکی معیشت کے چھوٹے حصے، امریکی ڈالر کو ہتھیار بنانے اور مرکزی بینک کی ڈیجیٹل کرنسیوں کے استعمال کی وجہ سے اگلے10سالوں میں امریکی ڈالر آج کے مقابلے میں بہت کم غالب کردار ادا کرے گا۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق کولمبیا […]

ڈالر کی اونچی اڑان، 258 روپے پر پہنچ گیا

ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے57 مہنگا ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے57 اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد امریکی کرنسی 258 روپے پر پہنچ گئی۔#Dollar […]

ڈالر آج مہنگا ہو گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گزشتہ ہفتے کے آخری دنوں میں امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ سستا ہونے کے بعد آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 40 […]

اب لوگ ڈالر بیچنے آ رھے ہیں ، خریدنے نہیں ؛ ملک بوستان

چیئرمین فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان کا کہنا ہے کہ پہلے لوگ ڈالر خریدنے کیلئے آتے تھے، اب دو دن سے لوگ ڈالر بیچنے کیلئے آ رہے ہیں، لیکن کوئی خریدنے والا نہیں ہے- ملک بوستان نے مزید کہا کہ ایکسچینج کمپنیوں سے متعلق اقدام درست ہے، دبئی میں بھی 170 سے […]

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

گزشتہ روز سے پھر اڑان بھرنے والا امریکی ڈالر نیچے آنے کے لیے تیار نہیں ہے، جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج بھی مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 223 […]

امریکی ڈالر مزید مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں اور پاکستانی روپے کی گراوٹ میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 228 روپے 66 پیسے پر بند ہوا […]