اب لوگ ڈالر بیچنے آ رھے ہیں ، خریدنے نہیں ؛ ملک بوستان

چیئرمین فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان کا کہنا ہے کہ پہلے لوگ ڈالر خریدنے کیلئے آتے تھے، اب دو دن سے لوگ ڈالر بیچنے کیلئے آ رہے ہیں، لیکن کوئی خریدنے والا نہیں ہے- ملک بوستان نے مزید کہا کہ ایکسچینج کمپنیوں سے متعلق اقدام درست ہے، دبئی میں بھی 170 سے […]

ڈالرسستا، 316 روپے کا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 323 روپے کا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں 2 روز میں ڈالر 16 روپے سستا ہوا ہے، گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 9 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ […]

آج ڈالر سستا ہو گیا.

آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 29 پیسے سستا ہونے کے بعد 305 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 305 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا