امریکی ڈالر آج مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر مسلسل جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں […]

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوا ہے۔ جس کے بعد انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 273 روپے 33 پیسے ہے۔واضح رہے کہ انٹربینک میں […]

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ہفتہ وار چھٹیوں اور یکم مئی کی عام تعطیل کے بعد آج کاروبار کا آغاز ہوا تو امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 84 […]

ڈالر مزید سستا ہو کر 296روپے 50 پیسے ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے سستاہونے کے بعد 296 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 297 روپے 96 پیسے کا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 298 روپے برقرار ہے۔

امریکی ڈالر کی آج بھی اڑان جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر آج بھی اڑان بھر رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 88 پیسے پر بند ہوا […]

امریکی ڈالر مزید مہنگا

کاروباری ہفتے کے آغاز میں آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں […]

امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں مزید سستا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گزشتہ روز سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔ InterBank DollarvsRupee

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں اڑان بھرتے بھرتے اچانک نیچے آ جاتا ہے۔کاروبار کے آغاز میں آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 221 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر 221 روپے […]

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں 47 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 226 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے کئی روز سے جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے کم ہونے کے بعد 260 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 260 روپے 93 […]