پولینڈ کے بعد سلواکیہ کا بھی یوکرین کو جنگی طیارے دینے کا فیصلہ، روس نے خبردار کر دیا
پولینڈ کے بعد سلواکیہ نے بھی مدد کیلئے یوکرین کو سوویت دور کے جنگی جہاز دینے کا فیصلہ کرلیا، اتحادیوں کی جانب سے جنگی جہازوں کی فراہمی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سختی سے خبردار کردیا۔ سلواکیہ، پولینڈ کے بعد دوسرا نیٹو رکن ملک بن گیا ہے جس کی جانب سے یوکرین کو سوویت […]