شردھا کپور نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر شیئر کردیا
مزاحیہ فلم کا ٹریلر 23جنوری کو ریلیز ہوگا،8 مارچکو ہولی کے موقع پر ریلیز ہوگیشردھا کپور نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے اپنی نئی فلم تو جھوٹی میں مکار کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔فلم میں ان کے ساتھ رنبیر کپور بھی شامل ہیں، اس رومانوی مزاحیہ فلم کا ٹریلر 23جنوری کو ریلیز ہوگا۔تو جھوٹی میں مکار پوری […]