میں کئی بار مالتی کو کھونے کے خوف سے گزری ہوں، پریانکا چوپڑا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو مالتی میری کو پیدائش کے بعد سے اب تک کئی بار کھونے کے خوف سے گزری ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں سروگیسی کے ذریعے […]