پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے نئی ٹرافی متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے نئی ٹرافی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی رونمائی کل ہو گی۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل ٹرافی 7 ایڈیشن تک برقرار رہی جس کے بعد اب نئی ٹرافی کی رونمائی کل ہوگی جسے پہلے سے زیادہ دیدہ زیب بنانے کی کوشش کی گئی […]