پورٹ آف اسپین(سپورٹس ڈیسک) بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں شکست سے دوچار ہونے والی ویسٹ انڈیز ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے بھی رہی، جس کی وجہ سے تمام کھلاڑیوں […]