ٹرولنگ یا ڈیٹا سائنٹسٹ ؛ فیصلہ آپ کا
سوشل میڈیا کا شور اس قدر بڑھ گیا ہے کہ کچھ سجائ نہیں دے رھا- سب بول رہے ہیں لیکن سن کوئی نہیں رہا۔ ہم محض اپنے دل کی تسکین اور دوسروں کو تنگ کرنے کی خاطر واٹس ایپ اور دوسرے سوشل میڈیا چینلز پر الٹی سیدھی پوسٹیں فارورڈ اور شیئر کرتے چلے جارہے ہیں۔ہم […]