محنت کے بغیر کسی بھی فیلڈ میں کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی، وینا ملک
اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ محنت کے بغیر کسی بھی فیلڈ میں کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی ، میرے پرستار مجھے بے حد سراہتے ہیں ، میں ایک مضبوط خاتون ہوں اور میں نے مشکل حالات میں اپنے عمل سے یہ ثابت بھی کیا ہے،کسی کی پیروڈی کرنا آسان کام نہیں ہوتا اس […]