تیسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان.

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کم از کم تین تبدیلیاں کی جائیں گی، قومی ٹیم مینجمنٹ نے سیریز اپنے نام کرنے کے بعد تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیوں کے بارے میں بھی غور کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعود شکیل کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا […]

ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز، روہیت شرما چھٹے بھارتی بن گئے۔

روہیت شرما ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے پندرہویں بیٹسمین اور چھٹے بھارتی بن گئے ۔ انہیں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے تیز ترین کھلاڑی ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے ۔ اس سے قبل ٹنڈولکر ، ڈریوڈ، کوہلی، گنگولی، دھونی بھی دس ہزار رنز مکمل کر چکے ہیں