یوکرین جنگ پر جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب، جی سیون ممالک کی مزید پابندیوں کی دھمکی

نیویارک:  یوکرین جنگ پر جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا، جی سیون ممالک نے روس کو مزید پابندیوں کی دھمکی دے دی ہے.روس پر سخت اقتصادی پابندیوں کے بعد روبل کی قدر20 فیصد نیچے جا گری۔سلامتی کونسل کے غیرمعمولی اجلاس میں روس سمیت پانچ سپر پاورز کی ویٹو پاور سلب کر لی گئی. […]