نیویارک میں برفانی طوفان سے 5 فٹ برف کی تہہ جم گئی، 2 افراد ہلاک
برفانی طوفان کی وجہ سے ٹریفک متاثر،درخت گرنے کے واقعات سمیت املاک کو بھی نقصان پہنچا مشی گن سے نیویارک تک کی پانچ عظیم جھیلوں کی ریاستوں میں الرٹ جاری ،عوام کو جھیل کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت نیویارک میں برفانی طوفان کی وجہ سے 5فٹ تہہ جم گئی اور ایری کائونٹی […]