32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
راولپنڈی، 26 جولائی، 2022: آج جنرل ہیڈ کوارٹرز میں بریگیڈیئر سے میجر جنرل تک پروموشن بورڈ کا انعقاد ہوا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدارت کی۔ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر عمر نسیم، بریگیڈیئر سید عباس علی، بریگیڈیئر محمد عباس، بریگیڈیئر محمد شاہد ابڑو، بریگیڈیئر لقمان حفیظ، بریگیڈیئر محمد یاسر الٰہی، بریگیڈیئر عدیل حیدر […]