ٹام کروز 23 ارب روپے کمانے والے مہنگے ترین اسٹار

ٹام کروز ہالی ووڈ کے سب سے مہنگے ترین اداکار بن گئے ہیں، فلم ٹاپ گن کے لیے 23 ارب روپے کے قریب معاوضہ حاصل کیا۔ جبکہ دوسرے نمبر پر ول اسمتھ ہیں جنہوں نے 8 ارب روپے معاوضے لیا۔60 سالہ ٹام کروز جو نہ صرف ٹاپ گن سیکوئل کے اسٹار ہیں بلکہ اس کے […]