دنیا میں کل دس کروڑ مہاجرین، وجہ کیا؟
اس وقت دنیا میں دس کروڑ مہا جریں ہیں اور ان سب کے پس پردہ ایک ہی وجہ ھے، جنگ- افغانستان، ایراق، شام، لیبیا، یمن، یوکرائن، ونزویلا، صومالیہ اور اب فلسطین –روس اور یوکرائن کی جنگ میں تقریبا چونسٹھ لاکھ افراد بے گھر ھوئے – جن کو ملا کر اس وقت دنیا بھر میں 100 […]