مئی میں شدید بارشوں کی پشین گوئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )موسمیاتی تجزیہ کار وں کے مطابق بین الاقوامی فورکاسٹنک ماڈلز مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے کی نشاندہی کر رہا ہے، 28 اپریل سے 5 مئی کے دوران یہ سسٹم ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ 2023ء کا اب تک کا سب سے مضبوط بارشوں کا سسٹم ہو […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم سرد ہونے لگا

لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی سے موسم سرد ہونے لگا ہے۔ملتان، بہاولپور، چیچہ وطنی، سرگودھا، گجرات، مری، دیربالا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے۔دوسری جانب سوات، مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، غذر سمیت بالائی علاقوں میں بھی برفباری کے باعث سردی کی شدت […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، مری، گلیات سمیت خطہ پوٹھو ہار اور میانوالی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ نارووال، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور لاہور میں بھی […]

عید کا دوسرا روز ، محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کر دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک بھر میں آج عید کا دوسرا روز منایا جا رہا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔حیدرآباد، لسبیلا، […]

2023 اس سال سے زیادہ گرم برس ثابت ہوسکتا ہے،برطانوی محکمہ موسمیات

برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلا سال مسلسل 10واں سال ہوگا جس میں عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے قبل درجہ حرارت سے کم از کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھے گا۔ادارے کے مطابق 2023 میں اوسط عالمی درجہ حرارت میں 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ متوقع ہے۔ یہ درجہ حرارت صنعتی دور […]

موسم کی تازہ پیشنگوئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور کے کئی علاقوں اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختو نخوا ، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے ۔ صوبائی دارالحکومت […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، مری، گلیات سمیت خطہ پوٹھو ہار اور میانوالی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ نارووال، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور لاہور میں بھی […]

بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا دوسرا سپیل شروع،لوگوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا

این ایچ اے اور پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں متحرک، کئی علاقوں میں قومی شاہراہیں کلیئر، ٹریفک بحال کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا دوسرا سپیل شروع ہو گیا جس نے جہاں موسم کو دلفریب بنادیا  وہیں مشکلات بھی بڑھادی ہیں۔کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں برفباری اور بارش کا دوسرا سپیل […]

گرمی کی شدت میں اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں عوام کا گرمی سے برا حال ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے دادو اور مٹھی میں درجہ […]