ہلکی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ

شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار ہو گیا،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17 اور کم سے کم 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان […]

برطانیہ میں برف باری جاری،سردی کی شدت میں اضافہ

برطانیہ میں سردی اور برف باری ہوئی ہے۔ لندن سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے رواں ہفتے شدید سردی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق برطانیہ میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر سکتا ہے۔ ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے سرد موسم کا تیسرے درجے کا الرٹ جاری کر دیا۔ […]

ملک میں برفباری اور بارش جاری ، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔سیاحتی مقامات بابوسر ٹاپ، فیری میڈوز، نانگا پربت اور بٹوگا ٹاپ سمیت وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے، برفباری کی وجہ سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے معمولاتِ زندگی متاثر […]

کراچی میں آج کی صبح رواں سال موسمِ سرما کی سرد ترین صبح رہی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج کی صبح رواں سال موسمِ سرما کی سرد ترین صبح رہی۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہرِ قائد کے شمالی حصے میں گزشتہ رات درجۂ حرارت 4 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 6 […]

رواں برس سندھ بھر میں کراکے کی سردی پڑنے کا امکان۔

محکمہ موسمیات نے رواں برس کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ھے۔محکمہ موسمیات کے مطابق غیر معمولی بارشیں اور مغربی ہواؤں کے ملک میں داخل ہونے والے سلسلے موسم سرما کی بارش کی صورت میں شدید سردی کا سبب بنیں گے۔

جاپان میں آج سے شدد برف باری کا نیا سلسلہ شروع

جاپان کےشمالی اور مغربی علاقوں میں آج سے شدد برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔24 گھنٹوں میں بعض علاقوں میں 30 سے ​​90 سینٹی میٹر تک برف پڑ سکتی ہے جبکہ کیوٹو اور اوساکا کے علاقے میں آج صبح ہلکی برف باری ہوئی ہے۔حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ […]

ملک بھر میں کہیں بارش، کہیں برفباری جاری

ملک بھر میں کہیں بارش، کہیں برفباری اور کہیں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے بیشتر علاقے شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔شمالی بلوچستان میں غیرمعمولی سردی سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوگئے اور پائپ لائنوں میں پانی جم گیا۔ توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی اور زیارت کے بالائی مقامات پر درجہ حرارت منفی 14 ڈگری سینٹی […]

محکمہ موسمیات نےاہم پیشگو ئی کر دی

شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی،موسم مزید سردہوگیا،شہرمیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا،محکمہ موسمیات نے آنیوالے دنوں میں درجہ حرارت مزید کم ہونےکاامکان ظاہرکردیا۔صبح کے اوقات میں جیل روڈ کے اطراف رم جھم ریکارڈ کی گئی۔ شہر کا موسم سرد اور ہواوں کا سلسلہ برقرار رہا۔ آئندہ چوبیس […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم سرد ہونے لگا

لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی سے موسم سرد ہونے لگا ہے۔ملتان، بہاولپور، چیچہ وطنی، سرگودھا، گجرات، مری، دیربالا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے۔دوسری جانب سوات، مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، غذر سمیت بالائی علاقوں میں بھی برفباری کے باعث سردی کی شدت […]

ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش

لوئر دیر اور نتھیا گلی سمیت گلیات کے بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد سردی بڑھ گئی ہے۔بلوچستان کے علاقوں کوہِ خواجہ اور توبہ کاکڑی کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے، گلگت بلتستان میں برف باری کے بعد نظارے اور حسین ہوگئے ہیں۔بلوچستان کے علاقوں سبی، مستونگ اور نوشکی میں بارش کے بعد خون […]