ملک کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ بارش، موسم پھر سرد ہوگیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ہونے والی بارش نے موسم کو سرد کر دیا، جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی کردی۔صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں راولپنڈی ،جہلم، نارروال، پتوکی، شیخوپورہ، حافظ آباد، مریدکے، کندیاں، سانگلہ ہل، کمالیہ، کالا […]