ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی، پی ٹی اے
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کردیا کہ ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی۔پی ٹی اے کے مطابق ملک بھر میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس بحال رہے گی۔اس حوالے سے پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ نے موبائل انٹرنیٹ سروس معطل […]