پاکستان، مصنوعی ذہانت کی پہلی قومی پالیسی تیار، منظوری وفاقی کابینہ دے گی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک کی سب سے پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پالیسی تیار کر لی ہے. جس کو جلد وفاقی کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔مؤقر ویب سائٹ کے مطابق تیار کردہ قومی پالیسی کے تحت مصنوعی ذہانت کے ذریعے ہر شعبے میں […]