وزنی کمبل اوڑھ کر سونے سے نیند پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ،تحقیق

سوئیڈن کی اُپسالا یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق وزنی کمبل اوڑھ کر سونے سے نیند پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وزنی کمبل اوڑھ کر سونے والے لوگوں میں عام کمبل اوڑھنے والوں کی نسبت میلاٹونِن کی سطح 30 فیصد سے زیادہ تھی۔ میلاٹونِن وہ ہارمون […]

وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا

وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں، شہباز شریف کی دو روزسے طبیعت ناسازتھی، جس کے بعد ڈاکٹر کے مشورے سے وزیراعظم نے آج کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔مریم اورنگزیب نے عوام اور کارکنان […]

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، قوم سے دعاؤں کی درخواست کر دی۔ مسلم لیگ کے رہنما عطا تارڑ  نے ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی، انہوں نے لکھا کہ شہباز شریف نے اپنی رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے اور ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کر رہے […]

کورونا وائرس :10 فیصد سے اوپر مثبت شرح والے علاقوں میں نئی پابندیوں کااعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں تیزی کے بعد  کورونا سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ۔این سی او سی نے اپنے ہونے والے اجلاس میں  ان ڈور ڈائیننگ پر پابندی عائد کردی ہے ۔ دس فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں انڈور تقریبات پر پابندی عائد […]