پاکستان کی 3 بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ماہرہ خان کس کی طرف ہیں؟

پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے سیاست کے حوالے سے اپنی پسند کا اظہار کیا ہے۔ کراچی آرٹس کونسل میں ماہرہ خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب ’ایک شام ماہرہ خان کے نام ’ کا انعقاد کیا گیا جس کے میزبان معروف ادیب و دانشور انور مقصود تھے۔ دلچسپ گفتگو کے دوران انور […]

سابق شوہر کو ماہرہ خان پر بےحد فخر کیوں ہے؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

کراچی(نیوز ڈیسک) ماہرہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان ورسٹائل اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز شادی کے بعد کیا تھا۔ماہرہ خان کی 2007 میں علی عسکری سے شادی ہوئی جن سے ان کا ایک بیٹا اذلان ہے تاہم یہ شادی چند سالوں کا سفر طے کرنے کے بعد ختم […]

فواد اور ماہرہ خان نیٹ فلکس پر پہلی پاکستانی سیریز میں اپنے کرداروں کو دوبارہ نبھائیں گے۔

نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی سیریز کیلئے فواد خان اور ماہرہ خان ایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں۔یہ سیریز 2013 میں فرحت اشتیاق کے اسی عنوان سے شائع ہونے والے ناول سے ماخوذ ہے۔کاسٹ میں فواد اور ماہرہ کے علاوہ، صنم سعید، احد رضا میر، حمزہ علی عباسی، بلال اشرف، […]

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لی

پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لی۔معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا کہ وہ کچھ عرصہ کیلئے اپنے مداحوں سے دور رہیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایک بین الاقوامی ویب سیریز کی شوٹنگ میں مصروف ہیں […]

ماہرہ خان نے بین الاقوامی فلمی میلے کی تصاویر شیئر کردی

سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقدہ ’ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹول‘ میں سجل علی کے بعد ماہرہ خان کی انٹری، ہر آنکھ ان پر ٹھہر گئی۔ماہرہ خان نے دس روزہ ’ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹول‘ کے 7ویں روز شرکت کی تو ان کا نیلا لباس سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فوٹو اینڈ […]

سعودی ایئر لائنز نے ماہرہ خان کا سامان گم کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا سامان گم کردیا، تین دن گزر جانے کے بعد بھی ائیر لائن نے کوئی جواب نہیں دیا۔ماہرہ خان نے ٹوئٹ میں لکھا کہ  مجھے سعودی عرب سے آئے ہوئے تین دن ہوگئے ہیں لیکن سعودی ایئر لائنز ابھی تک میرے سامان کا پتا نہیں چلا سکی، […]

ماہرہ خان فیفا ورلڈ کپ کیلئے قطر پہنچ گئیں

پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان فیفا ورلڈ کپ 2022 کا پہلا سیمی فائنل دیکھنے قطر پہنچ گئیں۔ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل سے ماہرہ خان نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کیں، جن میں ان کا بھائی بھی ان کے ہمراہ تھا، تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان میسی کی […]

شاہ رُخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ پہلے مجھے آفر ہوئی تھی، ایمان علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کے ساتھ فلم رئیس سب سے پہلے انہیں آفر ہوئی تھی۔سوشل میڈیا پر ایمان علی کے ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ بھارتی فلم رئیس کے حوالے سے بات کر رہی ہیں۔میزبان […]

ماہرہ خان کی حالیہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کی حالیہ پوسٹ میں انہیں تربوزی رنگ کی پھولوں سے سجی ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ پُرکشش نظر آرہی ہیں۔اداکارہ نے تربوزی رنگ کی ساڑھی کے ساتھ چاندی کے زیورات کا انتخاب کیا ہے، انہوں نے چاندی رنگ کے پازیب، چوڑیوں اور چومکوں کو […]

ماہرہ خان جلد ہمایوں سعید کے ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گی

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی مرکزی اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بہت جلد معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ایک بار پھر اسکرین پر نظر آئیں گی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ دنوں ماہرہ خان نے آسک ماہرہ کا ایک سیشن رکھا، جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو ان […]