لاہور حکام نے بارشوں، پانی کی سطح میں اضافے کے درمیان راوی اور نہروں میں نہانے، کشتی رانی پر پابندی لگا دی۔

لاہور کے حکام نے پانی کی بڑھتی ہوئی سطح کا حوالہ دیتے ہوئے شہریوں کو دریائے راوی اور نہروں میں تیراکی کے ساتھ ساتھ ان کے کناروں پر “کھیلنے” پر بھی پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ سے ندی نالوں میں بہنے کی وجہ سے مختلف قریبی دیہاتوں میں سیلاب کی اطلاعات ہیں۔لاہور […]

لاہور میں ایک کلو آٹا145 روپے میں فروخت

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں کھلا چکی کے آٹے کی قیمت 145 روپے کلو تک جا پہنچی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کے نرخ 4500 روپے من ہو گئے، فلور ملز اور دکانداروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں سستے سرکاری آٹے کے تھیلے بدستور غائب ہیں، […]

ٹم ہارٹنز لاہور میں لانچ،پہلے دن ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان میں بلیو فوڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ساتھ ایک خصوصی معاہدے کے بعد شروع کیا گیا ہے،ڈیفنس فیز 6 میں آؤٹ لیٹ 8,000 مربع فٹ پر بنایا گیا ہے اور اس میں 150 سے زیادہ لوگوں کے بیٹھنے کی سہولت ہے جبکہ ڈرائیو تھرو کی سہولت بھی موجود ہے- بلیو فوڈز کے منیجنگ ڈائریکٹر حسن […]

لاہور: اورنج لائن ٹرین کے سٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا

لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے سٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔پولیس کے مطابق اورنج لائن ٹرین کے علی ٹاؤن سٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرایا جس میں کسی قسم کا کوئی بارود نہیں ملا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تعین کیا جا رہا ہےکہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس طرف سے آیا ہے، بم ڈسپوزل اور […]

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔لاہور اور نواحی علاقوں میں دھند چھا گئی، دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، ملتان موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سےجڑانوالہ تک اور […]

رمضان میں لاہور کے کاروباری اوقات میں تبدیلی

لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق رمضان میں کاروباری اوقات میں تبدیلی کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے عدالتی حکم پر نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کو افطار سے صبح 6 بجے تک کھلنے کی اجازت ہوگی۔ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ رمضان میں تمام […]

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دلی گزشتہ روز کی طرح دوسرے نمبر پر ہے۔گزشتہ روز آٹھویں نمبر پر موجود آلودہ ترین شہر کراچی کا آج چھٹا نمبر ہے۔

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند چھائی ہوئی ہے، دھند کے باعث لاہور رنگ روڈ اور موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔لاہور اور نواحی علاقوں میں دھند کا آج بھی راج ہے، دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، ملتان موٹر وے […]

عید تک رات 1 بجے تک دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت مل گیی

لاہور ہائیکورٹ نے عید تک رات 1 بجے تک دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔اسموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں عدالت نے درخت کاٹنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے اور رنگ روڈ اتھارٹی کو شجرکاری سے متعلق پلان جمع کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے […]