حساس اور بے حس معاشرے کا فرق

عتیق الرحمانمغربی معاشروں میں چھوٹی چھوٹی چیزوں سے احساس اور قربانی کے جزبے کو اجاگر کرنے کی حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے تاکہ معاشرے میں نظم وضبط اور باہمی بھائی چارہ پروان چڑھے- ھمارے ہاں خود غرضی کی آبیاری کی جاتی ہے، جو کہ استحصالی معاشرے کو جنم دیتی ہے-منظم معاشرے میں تحمل، بردباری […]