کینیڈین گینگسٹر نے گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی
بھارتی میڈیا کے مطابق، سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کینیڈا میں مقیم ایک گینگسٹر اور مطلوب مجرم گولڈی برار نے گلوکار سدھو موسے والا کے بہیمانہ قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے. فیس بک پوسٹ میں برار نے دعوی کیا کہ ’میں، […]