فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب,سعودی ولی عہد دوحہ پہنچ گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔دنیائے فٹبال کا سب سے بڑا میلہ آج سے قطر میں سجے گا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے فیفا ورلڈ کپ کا آغاز ہو گا، فٹبال کا تاج سر پر سجانے کے لیے […]

فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ میچز کا سلسلہ اختتام کو پہنچ گیا

فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ میچز کا سلسلہ اختتام کو پہنچ گیا، 16 ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، راؤنڈ آف سکسٹین کے پہلے دن نیدر لینڈز اور امریکا جبکہ ایونٹ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم ارجنٹینا اور آسٹریلیا مدمقابل آئیں گے۔ورلڈ کپ فٹ بال […]

لیونل میسی کی پوسٹ نے دنیا کے مشہور ترین انڈے کا ریکارڈ توڑ دیا

فیفا ورلڈکپ 2022ء جیتنے والے ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی کا مقابلہ اب رونالڈو کے بجائے ایک انڈے سے شروع ہوگیا۔ورلڈکپ جیتنے کے بعد لیونل میسی کی جانب سے کی گئی پوسٹ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی پوسٹ بن گئی۔فیفا ورلڈکپ ٹرافی اٹھائے میسی کی ان تصاویر کو فوٹوز اینڈ ویڈیو […]

ٹم وے قطر میں 2022 ورلڈ کپ میں امریکا کے لیے گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ٹم وے قطر میں 2022 ورلڈ کپ میں امریکا کے لیے گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔انہوں نے ویلز کے خلاف 36ویں منٹ میں گول کیا۔ٹم وے ایک نوجوان فٹبالر ہیں جو نیویارک میں پیدا ہوئے تھے، وہ لیجنڈ جارج ویہ کے بیٹے ہیں، جو بیلن ڈی آر جیتنے والے واحد افریقی کھلاڑی […]

مراکش کی جیت پر شکیرا کا بھی خوشی کا اظہار

مراکش کی جیت پر واکا واکا گرل شکیرا نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔دوہزار دس کے فٹبال ورلڈ کپ میں اپنے ٹائٹل سانگ واکا واکا سے مشہور ہونے والی کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا نے مراکش کی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر ٹویٹ کیا ہے۔”دیس THIS ٹائم فار افریقہ”، شکیرا نے مراکش کی […]

پاک فوج کیلے ایک اور اعزاز ، فیفا ورلڈ کپ میں سےسیکورٹی پاک فوج کے حوالے

وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ کی سیکورٹی کیلے قطر حکومت اور پاک فوج کے مابین معاہدے کی منظوری دیدی ھے۔قطر نے رواں سال نومبر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی سیکورٹی پاک فوج سے مدد مانگی تھی ۔فیفا ورلڈکپ کی سیکورٹی کیلے پاک فوج دستوں کی تعنیاتی سے متعلق پاک فوج اور وزارت […]

فیفا ورلڈ کپ میں اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا

فیفا ورلڈ کپ میں (کل) بروز اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا، ارجنٹینا کی ٹیم میکسیکو، جاپان کی ٹیم کوسٹاریکا، بیلجیئم کی ٹیم مراکش اور کروشیا کی ٹیم کینیڈا سے مدمقابل ہوں گی، فیفا کے زیراہتمام فٹ بال عالمی کپ کے دلچسپ مقابلے قطر میں جاری ہیں، میگا ایونٹ میں اتوار کے روز […]

فیفا ورلڈکپ: فرانس کو شکست، ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا

فرانس کو پنالٹی اسٹروک پر شکست دے کر ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن فرانس اور فیوریٹ ارجنٹینا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے ابتدا سے ہی جارحانہ حکمت عملی اپنائی رکھی جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گول بنانے کی کوششیں کرتے رہے۔ ارجنٹینا کو […]

ٹوئٹر فیفا ورلڈ کا افتتاحی میچ لائیو دکھائے اور کمنٹری بھی فراہم کرے گا

ٹوئٹر فیفا ورلڈ کا افتتاحی میچ لائیو دکھائے اور کمنٹری بھی فراہم کرے گا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹوئٹر فیفا ورلڈکپ کے پہلے میچ کیلئے کوریج اور ریئل ٹائم کمنٹری فراہم کرے گا۔ فیفا ورلڈ کپ  کا پہلا میچ آج قطراورایکواڈورکے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق […]

کرسٹیانو رونالڈو کا جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ اس وقت تلخ کلامی ہوئی جب اس نے سبسٹی ٹیوٹ کے طور پر جلد گراؤنڈ سے باہر نہ جانے […]