وزیراعظم کا بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی فوری معطل کرنے کا حکم
وزیراعظم کا بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی فوری معطل کرنے کا حکماسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی کو فوری معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت حال […]