اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی
بغیر اجازت لیے سعودی عرب کا دورہ کرنے پر ساتھیوں ،کلب سے معذرت چاہتا ہوںراولپنڈی (نیوز ڈیسک ) اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی۔اپنے بہترین کھیل کی بدولت دنیا بھر میں لاکھوں پرستار رکھنے والے فٹبالر لیونل میسی نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں کہا […]