بھارت کی پہلی کریئچر کامیڈی فلم’بھیڑیا‘ کا ٹریلر ریلیز

بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی کریئچر کامیڈی فلم’بھیڑیا‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔فلم ’بھیڑیا‘میں اداکارہ کریتی سنون، اداکار ورون دھون، دیپک ڈوبریال اور ابھیشیک بنرجی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر اس فلم کے ٹریلر کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور اب تک اسے 45 لاکھ […]

پٹھان نے جرمنی میں ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی

شاہ رخ خان کی “پٹھان” نے ریلیز سے قبل ہی ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی ،فلم کی ایڈوانس بکنگ ایک ماہ قبل جرمنی میں شروع ہوئی تھی اور اس نے جرمنی میں بھارتی فلم “KGF 2” (کے جی ایف ٹو ) کے لائف ٹائم باکس آفس کلیکشن کو بھی عبور کر لیاہے۔ یہ […]

سلمان خان نے اپنی فلم کے کردار کی ایک جھلک شیئر کردی

نامور بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں کیسے نظر آئیں گے، اس سلسلے میں انہوں نے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ سلمان خان حال ہی میں اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی شوٹنگ سے فارغ ہوئے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلمان خان نے اپنی […]

فلم ’پٹھان‘ نے 1000 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ سے 4 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی نے بھارتی فلم انڈسٹری کے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔فلم ’پٹھان‘ جب سے ریلیز ہوئی ہے دنیا بھر میں باکس آفس پر مسلسل شاندار بزنس کر رہی ہے یہاں تک کہ اس فلم کے بزنس کرنے کی رفتار […]

ٹام کروزکی خلا میں شوٹ کی گئی پہلی فلم کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کی خلا میں فلم کی شوٹنگ ابھی زیربحث تھی اور اس کے دنیا بھر بہت زیادہ چرچے بھی تھے، ایسے میں روس نے خلا میں فلم شوٹ کرنے کے معاملے میں پہل کردی۔یہ فلم جس کا نام ’دی چیلنج‘ ہے اور اس کی شوٹنگ انٹر نیشنل اسپیس اسٹیشن […]

انوشکا شرما نے اپنی نئی فلم میں کڑکٹ کھلتے ہوۓ کی تصاویر شیئر کردیں

انوشکا شرما کولکتہ میں اپنی اسپورٹس فلم چکدے ایکسپریس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور فلم کے سیٹ پر لی گئی ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔تصویروں میں انوشکا شرما نے اسکول یونیفارم پہنی ہوئی ہے، سفید شرٹ اور کتھئی رنگ کی اسکرٹ اور ان کے بال بھی بالکل کسی کھلاڑی کی […]

ایڈوانس بکنگ میں ’پٹھان‘ کے 50 ہزار ٹکٹ فروخت

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 25 جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کا آغاز بہت اچھا ہوگا لیکن کے جی ایف 2 کو نہیں پچھاڑ سکے گی۔اب تک ’پٹھان‘ کے 50 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، بکنگ 20 جنوری […]

رنبیر کپورپاکستانی فلم میں کام کرنے کے خواہش مند

رنبیر کپور نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی الجھن نہیں ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق ایک پاکستانی فلم ساز نے جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول میں رنبیر سے کہا کہ پچھلے 6 سال سے بھارت اور پاکستان کے فنکاروں کا ایک دوسرے کی انڈسٹری میں کام کرنے […]

جمائمہ کا اگلے ماہ پاکستان آنے کا امکان

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا اگلے ماہ پاکستان آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔متعدد ذرائع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ جمائمہ اپنی فلم کی ریلیز کے لیے پاکستان آئیں گی، جو 3 مارچ کو پاکستان میں پاکستانی شائقین کیلئے پیش کی جائے گی۔برطانوی فلم ساز […]

بالی ووڈ فلم ’پٹھان‘ کی جرمنی اور کینیڈا میں ٹکٹوں کی ایڈوانس بُکنگ جاری

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ جوکہ بھارت میں تنازعات کا شکار ہے، بین الاقوامی سطح پر شاندار پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی اور کینیڈا میں فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس میں بُکنگ جاری ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جرمنی کے شہر ڈیمٹر، میونخ، برلن، […]