دی لیجنڈ آف مولا جٹ 150 کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی

مولا جٹ 150 کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی، مولا جٹ نے پاکستان میں 50 کروڑ کمانے والی پہلی پاکستانی فلم کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔دی لیجنڈ آف مولا جٹ پاکستان کی اب تک کی سب سے بڑی اور کامیاب فلم کا اعزاز حاصل کرلیا ہے، فواد خان اور حمزہ علی […]

240 کروڑ کی فلم ’پٹھان‘ میں شاہ رخ خان نے کتنے کروڑ روپے کا معاوضہ وصول کیا؟

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ یش راج بینر تلے بننے والی فلم رواں برس کی میگا بجٹ فلموں میں سے ایک ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی تیاری میں 240 کروڑ روپے کا خرچہ ہوا ہے، شاہ رخ خان نے 35 کروڑ روپے معاوضہ وصول کیا۔دیپیکا پڈوکون کو 10 کروڑ روپے دیے گئے جبکہ […]

متنازع فلم پٹھان کے گانے ’بےشرم رنگ‘ نے ایک ہفتے میں 100ملین ویوز سمیٹ لیے

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کے گانے ’’بےشرم رنگ‘‘ نے ایک ہفتے میں 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی فلم پٹھان کے آفیشل تھیم سانگ ’’بےشرم رنگ‘‘ نے ایک ہفتے میں 100 ملین سے […]

سلمان خان نے باجی را مستانی میں کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے کی حمایت کیوں کی؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے ماضی میں ایک بار ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی سے درخواست کی کہ وہ اپنی فلم سے سابقہ حسینہ عالم خوب رو اداکارہ ایشوریا رائے کو نکال دیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان اور اداکارہ ایشوریا رائے کے افیئرز کے چرچے ایک […]

اواتار دی وے آف واٹر، ٹاپ گن میورک کو پیچھے چھوڑ کر 2022کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی

اواتار دی وے آف واٹر، ٹاپ گن میورک کو پیچھے چھوڑ کر 2022 کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی ہے۔ڈائریکٹر جیمز کیمرون کی یہ نئی فلم شاید 2009کی فلم اواتار کے بزنس کا ریکارڈ تو نہ توڑ سکے مگر وہ گزشتہ سال کی کامیاب ترین فلم ضرور بن گئی ہے۔16دسمبر میں […]

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا میں گِر گئیں

بھارتی اداکار ہ کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی کی شوٹنگ کے دوران دریا میں گِر گئیں۔اداکارہ کنگنا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکانٹ پر اس واقعے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ پاں پھسلنے کی وجہ سے دریا میں گر گئیں تاہم وہ محفوظ ہیں۔اداکارہ نے تصویر شیئر […]

پٹھان نے دنیا بھر سے 2 دن میں 220 کروڑ کما لیے

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا، فلم ’پٹھان‘ نے دنیا بھر سے صرف 2 دن میں 220 کروڑ کما لیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم نے بزنس کے حوالے سے بھارت اور بیرون ملک دونوں دن نئے ریکارڈز قائم کیے ہیں اور بہت حد تک یقینی ہے کہ […]

’گووندا نام میرا‘ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم بن گئی

’گووندا نام میرا‘ رواں ہفتے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم بن گئی. فلم میں اداکار وکی کوشل کے ساتھ کیارہ اڈوانی اور بھومی پدنیکر بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آرہی ہیں، اس فلم کو اب تک 92 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔وکی کوشک کی […]

فلم ’’پٹھان‘‘ بنگلہ دیش میں ریلیز ہونیوالی پہلی بالی وڈ فلم بن گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان بنگلہ دیش کے سینیماؤں میں ریلیز کی جارہی ہے، بنگلہ دیش کے قیام کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ملک میں کوئی ہندی فلم یلیز کی جارہی ہو۔ انٹرنیشنل ڈسٹری بیوشنز کے نائب صدر نیلسن ڈی سوزا نے اعلان کیا ہے کہ […]

فلم ’پٹھان‘ مداحوں کی بے چینی بڑھنے لگی،دنیا بھر میں ایڈوانس بکنگ شروع

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کو لے کر مداحوں کی بے چینی بڑھنے لگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشرق وسطی، یورپ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور امریکا میں فلم کی ایڈوانس بکنگ شروع ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق اس فلم کی شوٹنگ دنیا کے 8 ممالک میں کی گئی ہے۔ایکشن اور […]