ایپل کے بانی اسٹیو جابز کی پرانی چپل 4 کروڑ 86 لاکھ روپے میں فروخت
ایپل کے بانی اسٹیو جابز کی گندمی رنگ کی چپل 2 لاکھ 18 ہزار 750 ڈالر (4 کروڑ 86 لاکھ 14 ہزار روپے) میں فروخت ہوگئی۔آکشن کمپنی کے مطابق چپل کی نیلامی 11 نومبر سے 13 نومبر کے دوران براہ راست نشر کی گئی۔نیلام گھر نے چپلیں فروخت کیلئے پیش کی تو اس کے ساتھ […]