فٹبال ورلڈکپ کا فائنل آج فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے پاس ارجنٹینا کو ورلڈکپ جتوانے کا آخری موقع ہے تو فرانس کے ایمباپے بھی دوسری بار ٹرافی اٹھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ایک کلب سے کھیلنے والے دونوں پلیئرز میں سے کون کامیاب ہوگا؟ فیصلہ آج قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں ہوگا۔قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کا فائنل آج دفاعی چیمپئن […]

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل سے قبل ہی فرانس کے 3 کھلاڑی بخار میں مبتلا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل اتوار کے روز فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا اس سے قبل ہی فرانس کے 3 کھلاڑی بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کے 3 فٹبالر رافیل وران، ابراہیما کوناٹے اور کنگسلے کومان فلو کی وجہ سے ٹریننگ سیشن میں شریک نہ ہوسکے۔فرانسیسی فٹبال […]

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میچ اتوار کو قطر میں فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائے گا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل اتوار کو قطر میں فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔تیسری پوزیشن کے پلے آف میں، کل کروشیا کا مقابلہ مراکش سے پاکستانی وقت کے مطابق رات 08:00 بجے ہوگا۔

عمران خان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام جاری کر دیا

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام جاری کر دیا۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں لکھا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو آج میرا پیغام وہی ہے جو میں نے 1992ء کے ورلڈ کپ فائنل میں اپنی ٹیم کو دیا تھا۔ عمران خان نے لکھا […]

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ورلڈ کپ فائنل کی براہ راست نشریات کے لیے ڈسٹرک کمپلیکس مستونگ میں بڑی اسکرین کا انتظام

وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ مستونگ نے پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ورلڈ کپ فائنل کی براہ راست نشریات کے لیے ڈسٹرک کمپلیکس مستونگ میں بڑی اسکرین کا انتظام کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی میلبورن میں بارش شروع

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی میلبورن میں بارش شروع ہوگئی، گرین شرٹس اپنا آج کا ٹریننگ سیشن انڈور کریں گی۔ اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے موقع پر محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی فائنل دیکھنے کیلئے […]

ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے جب کہ دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ایڈیلیڈ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان سیمی فائنل کے بعد ہوگا۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے اتوار کو میلبورن میں 95 فیصد بارش کی پیشگوئی […]

ٹی 20 ورلڈکپ:بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست، فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا

ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کی جانب سے دیئے گئے 169 رنز کے ہدف کو حاصل کرتے ہوئے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کے اوپنرز نے ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے 16 ویں اوور میں 169 رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔ ایلکس ہیلز اور جوز […]

ٹی 20 ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ اوورز […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہوگا ‘رکی پونٹنگ کی پیشگوئی

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔آئی سی سی کے لئے جاری کردہ اپنے کالم میں رکی پونٹنگ نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لئے دو فائنلسٹ کے نام بتائے ۔سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ یہ بات […]