چاکلیٹ یا کیک کی فوٹو بھی لگاؤں تو مجھے گالیاں پڑتی ہیں،ریحام خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر بات کی ہے۔ریحام خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اپنے ایک بیان کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں انھوں نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر بات کی […]

میرا کوئی کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے: عمران خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے بتایا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا کوئی کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے نہ لگایا جائے۔یہ بات عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے میڈیا سےبات چیت کے دوران کہی […]

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس، سابق ایم پی اے سمیت 16 ملزمان کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنیکا حکم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں ملٹری ایکٹ کے تحت کاروائی کے لیے 16 ملزمان کو پاک فوج کے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنےکا حکم دے دیا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابہر گل خان نے جناح ہاؤس پر حملے […]

امریکہ کو جب پاکستان کی ضرورت ہوئی استعمال کیا اور پھر چھوڑ دیا: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے چینی یونیورسٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو جب پاکستان کی ضرورت ہوئی انہوں نے استعمال کیا جب نہ ہوئی تو چھوڑ دیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکہ افغانستان صورتحال کا ذمہ دار پاکستان کوٹھہراتا رہا لیکن ہم امریکہ کے اتحادی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ […]

گورنر پنجاب کو کس نے اجازت دی کہ سیاسی لیڈر کو طلبا سے خطاب سے روکیں:عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سرگودھا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب کو کس نے اجازت دی کہ سیاسی لیڈر کو طلبا سے خطاب سے روکیں اور میں گورنر پنجاب سے کہتا ہوں طلبہ و طالبات ملک کا مستقبل ہیں ،گورنر پنجاب حکمرانوں کو نہ سنیں مجھے 50 سال سے […]

بابر کو کھیلتے دیکھ کر بورڈ کے سربراہ سے کہا اسے کپتان بناو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم تھا اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے کہا تھا کہ بابراعظم کو فوراً کپتان بناؤ۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے پاس کرکٹ دیکھنے کے لیے وقت نہیں ہوتا، میں نے بابراعظم کی دو اننگز […]

زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کے مظاہرین سے پولیس کی جھڑپ ہوئی۔ تاہم پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔

اسلام آباد پولیس سابق وزیراعظم عمران خان عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے کئی گھنٹوں سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر موجود ہے جہاں پولیس کی کارکنوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں اور آنسو گیس کی شیلنگ ہوئی.

موبائل نیٹ ورک بحالی کا کوئی اشارہ نہیں ملا، ٹیلی کام ذرائع

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل نیٹ ورک بحالی کا کوئی اشارہ نہیں ملا، احکامات ملتے ہی ملک میں انٹرنیٹ بحال کر دیا جائے گا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ٹیلی کام کمپنی عامر ابراہیم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انٹرنیٹ فوری کھولا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت […]

عمران خان کے لئے جیل میں ورزش کا انتظام؛ سوشل میڈیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی ورزش کے لیے خصوصی سائیکل ’جیل پہنچ جانے‘ کی ویڈیوز نے پیر کو سوشل ٹائم لائنز کو خاصا مصروف رکھا۔ مختصر دورانیے کی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کا کہنا تھا کہ ’ایکسرسائز کے لیے سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی ہے

زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کے مظاہرین سے پولیس کی جھڑپ ہوئی۔ تاہم پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔

اسلام آباد پولیس سابق وزیراعظم عمران خان عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے کئی گھنٹوں سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر موجود ہے جہاں پولیس کی کارکنوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں اور آنسو گیس کی شیلنگ ہوئی.