سونیا حسین کا عروہ حسین پر 50 لاکھ روپے کا ہرجانہ دائر
فلم ٹچ بٹن ریلیز سے قبل ہی فلم تنازعات کا شکار ہوگئی، معروف اداکارہ سونیا حسین کی جانب سے فلم پروڈیوسر عروہ حسین کو 50 لاکھ ہرجانے کا نوٹس ارسال کیا گیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے 11 نومبر کو ریلیز ہونے والی اپنی نئی فلم ٹچ بٹن سے فلم […]