عراق:فٹبال اسٹیڈیم کے قریب دھماکے سے کھلاڑیوں سمیت 10 افراد ہلاک
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے سے فٹبال کے کھلاڑیوں سمیت10 افراد ہلاک ہوگئے۔عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکہ سے دس افراد جاں بحق جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراقی میڈیا کے مطابق دھماکہ فٹ بال اسٹیڈیم سے منسلک گیراج میں ہوا۔بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ […]